ایکنا داعش یورپ حملہ کیمیایی شدت پسند واپسی

ایکنا داعش یورپ حملہ کیمیایی شدت پسند واپسی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے سکیورٹی منسٹر کے مطابق داعش یورپ اور برطانیہ میں کیمیاوی حملوں کی کوشش کر سکتی ہے۔ لندن حکومت کو خدشہ ہے کہ شام اور عراق میں مسلسل پسپائی پر مجبور جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ میں شامل برطانوی شدت پسندوں کی واپسی انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502241    تاریخ اشاعت : 2017/01/04